اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہیئر میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق

09 Nov 2026
09 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے ہیئر میں رشتے کے تنازع پر دو خاندانوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں سعید اور اللہ دتہ موقع پر ہی دم توڑ گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس پی کینٹ سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے اور جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے جبکہ فرانزک ٹیم نے بھی اہم شواہد محفوظ کر لئے ہیں، دونوں جاں بحق افراد کی لاشوں کو قانونی کارروائی کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کے مختلف پہلوؤں، محرکات اور فائرنگ میں ملوث افراد کے کردار کا تعین کیا جا رہا ہے، جبکہ عینی شاہدین کے بیانات بھی قلمبند کئے جا رہے ہیں۔

ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ شواہد کی روشنی میں تحقیقات آگے بڑھائی جا رہی ہیں اور واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے