اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ میں گھریلو تنازع پر فائرنگ، بیوی اور 9 سالہ بیٹی جاں بحق، سسر زخمی

08 Nov 2026
08 Nov 2026

(لاہور نیوز) رائیونڈ کے علاقے چنار باغ میں روہی ڈرین کے قریب گھریلو لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں، خاوند کی فائرنگ سے بیوی اور 9 سالہ بیٹی جاں بحق جبکہ سسر شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 28 سالہ عائشہ اور اس کی 9 سالہ بیٹی نازیہ جاں بحق ہو گئیں، جبکہ 50 سالہ سسر مقبول شدید زخمی ہو گیا۔ واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ فرار ملزم کی تلاش جاری ہے۔ ایس پی عبداللہ کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد واقعے کے اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے