اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعلی چیک دیکر شہریوں سے رقم بٹورنے والا 5 مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

08 Nov 2026
08 Nov 2026

(لاہور نیوز) گوالمنڈی پولیس نے جعلی چیک دے کر شہریوں سے رقم بٹورنے اور فرار ہونے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم شہریوں سے رقم وصول کرنے کے عوض انہیں چیک دیتا اور بعد ازاں غائب ہو جاتا تھا۔ اشتہاری ملزم فخر لاہور اور فیصل آباد کے مختلف تھانوں میں درج 5 مقدمات میں مطلوب تھا۔

ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق گوالمنڈی پولیس ٹیم نے ایک سال سے روپوش اشتہاری کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا، جسے مزید کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کا کہنا تھا کہ مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے طے شدہ اہداف پر عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے