اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پراپرٹی ٹیکس اور ٹوکن ٹیکس پر رعائتی پیریڈ ختم

09 Nov 2026
09 Nov 2026

(لاہور نیوز) پراپرٹی ٹیکس اور ٹوکن ٹیکس پر رعائتی پیریڈ ختم ہو گئی۔

محکمہ ایکسائز  نے مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ریکارڈ ریکوری کر لی گئی، مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پراپرٹی، ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 42 ارب 99 کروڑ کی ریکوری مکمل کی گئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال سے 10 ارب 55 کروڑ روپے اضافی وصول کئے گئے، حکومت نے رواں سال 125 ارب کا ہدف دیا جس میں سے ایکسائز  نے 34 فیصد حاصل کیا۔

رواں سال موٹر وہیکل ٹیکس کی مد میں 21 ارب 9 کروڑ روپے وصول ہوئے، پراپٹی ٹیکس کی مد میں 19 ارب 54 کروڑ وصول ہوئے جبکہ ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 1 ارب 46 کروڑ رپے اکھٹے ہوئے۔

اسی طرح پروفیشنل ٹیکس کی مد میں رواں سال 4 کروڑ اضافی وصول کئے گئے، ڈی جی ایکسائز کا کہنا ہے کہ ڈیفالٹرز کیخلاف سخت کارروائیوں کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ڈائریکٹرز اور ای ٹی اوز کو ریکوری ٹارگٹس کے حصول کیلئے فیلڈ میں رہنے کا حکم دیا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے