اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رواں سال، 10 ماہ میں پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف 51 مقدمات درج

08 Nov 2026
08 Nov 2026

(لاہور نیوز) رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف 51 مقدمات درج ہوئے۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق 2026کے پہلے 10 ماہ میں پولیس کیخلاف 51 مقدمات درج ہوئے، ان مقدمات میں کانسٹیبل سے  لے کر سب انسپکٹر تک کے 105 اہلکار نامزد ہیں۔

جن کیخلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں ان میں 10 سب انسپکٹرز، 30 اے ایس آئیز، 65 ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز شامل ہیں، مذکورہ پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمات کا اندراج کرپشن، ناقص تفتیش، اور اختیارات سے تجاوز پر کیا گیا ہے

پولیس کا کہنا ہے کہ سائلین کو ہراساں اورمختلف جرائم میں ملوث ہونے کے باعث بھی مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں11، صدر ڈویژن میں 10،سٹی ڈویژن 9، کینٹ ڈویژن 8، سول لائنز 7 اور اقبال ٹاؤن میں پولیس کیخلاف 6 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے