اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

13 سالہ بچی کی شادی، دولہا سمیت 6 ملزمان گرفتار

09 Nov 2026
09 Nov 2026

(لاہور نیوز) لیاقت آباد پولیس نے 15 پر موصول ہونے والی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے 13 سالہ بچی کی شادی کی تقریب رکوا دی اور دولہا سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق مدینہ شادی ہال کشمیری محلہ میں کم عمر بچی کی رخصتی کی تقریب جاری تھی۔

کارروائی کے دوران دولہا سبط الحسن اور بچی کے والد سبطین کو گرفتار کیا گیا جبکہ تقریب میں شریک مزید 4 افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچی کا نکاح 4 اکتوبر کو پڑھایا گیا تھا جبکہ 8 نومبر کو رخصتی کی تقریب منعقد کی جا رہی تھی۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف تھانہ لیاقت آباد میں مقدمہ نمبر 2533/26 درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے