اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غالب مارکیٹ کے قریب پلازہ میں آتشزدگی، آگ پر قابو پا لیا گیا

08 Nov 2026
08 Nov 2026

(لاہور نیوز) غالب مارکیٹ کے علاقے گرومانگٹ روڈ پر پیپسی فیکٹری کے قریب واقع ایک پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ پلازہ کی چوتھی منزل پر واقع ایک دفتر میں لگی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں، ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

 

 

 

حکام کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم آتشزدگی کے باعث قریبی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور گاڑیوں کی آمدورفت سست روی کا شکار رہی، موٹروے پولیس اور ٹریفک پولیس کے اہلکار ٹریفک کی روانی بحال کرنے میں مصروف رہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے