اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

کالجز میں داخلوں کے اہداف 97 فیصد، نیا فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ

21 Oct 2026
21 Oct 2026

(لاہور نیوز) لاہور ڈویژن کے کالجز میں انٹرمیڈیٹ داخلوں کے اہداف 97 فیصد حاصل کر لئے گئے۔

ڈائریکٹر کالجز کے مطابق طلبہ کو درپیش فرنیچر کی کمی دور کرنے کیلئے 51 ہزار نئی کرسیاں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آئندہ 40 روز میں ڈویژن کے کالجز کو 51 ہزار کرسیاں فراہم کی جائیں گی، جس سے طلبہ کو بہتر تعلیمی سہولیات میسر آئیں گی۔

انہوں نے کہا کہ کالجز میں فرنیچر کی قلت دور کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں اور نئی کرسیاں طلبہ کی سہولت کیلئے فراہم کی جائیں گی۔

ڈائریکٹر کالجز  نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تعلیمی اداروں میں سہولیات کی بہتری کیلئے اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے