اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سرکاری حج سکیم: دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع

21 Oct 2026
21 Oct 2026

(لاہور نیوز) سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط جمع کرانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع کر دی گئی، عازمینِ حج آج رات 12 بجے تک واجبات جمع کرا سکتے ہیں۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق مقررہ تاریخ تک 1200 عازمین حج نے دوسری قسط جمع نہیں کرائی، جنہیں ادائیگی کی یاد دہانی کیلئے انفرادی پیغامات بھی بھیجے جا رہے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ رہ جانے والے عازمین حج کیلئے واجبات جمع کرانے کا آج آخری موقع ہے، مقررہ وقت تک دوسری قسط جمع نہ کرانے کی صورت میں ان کی حج درخواست منسوخ کر دی جائے گی۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق درخواست منسوخ ہونے کی صورت میں عازمین کو پہلی قسط واپس کر دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے