اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

دودھ پینے سے بچے کی ہلاکت، فوڈ اتھارٹی کا نوٹس، نمونے لیبارٹری بھجوا دیئے

21 Oct 2026
21 Oct 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی میں دودھ پینے کے بعد بچے کی ہلاکت کے معاملے پر ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ٹیموں  نے بچے کے لواحقین سے معلومات حاصل کیں اور متعلقہ ملک شاپ سے دودھ کے نمونے  لے کر لیبارٹری بھجوا دیئے ہیں، ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دودھ پینے کے بعد بچے کی حالت غیر  ہوئی۔

حکام کے مطابق لیبارٹری ٹیسٹ اور پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہونے کے بعد حتمی رپورٹ پیش کی جائے گی، فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنے گھروں میں استعمال ہونے والے دودھ کی مفت جانچ پنجاب فوڈ اتھارٹی سے کروا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے