اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی میں پاکستان کے سب سے بڑے کتاب میلے کا آج آخری روز

17 Oct 2026
17 Oct 2026

(لاہور نیوز)پنجاب یونیورسٹی میں پاکستان کے سب سے بڑے کتاب میلے میں شہریوں کی بھرپور دلچسپی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں میلے کے دوسرے روز 65 ہزار کتب فروخت ہوئیں۔

ترجمان جامعہ پنجاب کے مطابق دو روز کے دوران فروخت ہونے والی کتابوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

 کتاب میلے میں طلبہ، اساتذہ اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔

ترجمان کے مطابق کتاب میلہ آج بروز ہفتہ شام 8 بجے تک جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے