اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام پورہ، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(لاہور نیوز) اسلام پورہ میں بجلی کی تاریں بارشی پانی میں گر گئیں جس کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک شہری جان کی بازی ہار گیا۔

پولیس کے مطابق نیلی بار چوک سے گزرنے والے 38 سالہ وزیر علی کو کرنٹ لگا جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نعش کو مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا ہے تاہم مزید قانونی کارروائی کے بعد نعش کو ورثا کے حوالے کر دیا جائے گا۔۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے