اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، فی کلو 14 روپے 73 پیسے مہنگی

31 Oct 2026
31 Oct 2026

(لاہور نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 14 روپے 73 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، ایل پی جی کی نئی سرکاری قیمت 294 روپے 7 پیسے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 173 روپے 86 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 470 روپے مقرر ہو گئی ہے، ایل پی جی کی نئی سرکاری قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔

دوسری جانب مارکیٹ میں ایل پی جی کی من مانی قیمتوں پر فروخت کا سلسلہ بھی جاری ہے، جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ سرکاری قیمتوں میں اضافے کے ساتھ مارکیٹ میں اضافی نرخ وصول کیے جانے سے گھریلو بجٹ مزید متاثر ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے