اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پروٹیکٹر آف امیگرنٹس آفس لاہور کے باہر ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، 6 ایجنٹ گرفتار

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے پروٹیکٹر آف امیگرنٹس آفس لاہور کے باہر سرگرم ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان شہریوں سے پروٹیکٹر لگوانے کے نام پر غیر قانونی طور پر اضافی رقوم وصول کر رہے تھے۔ ملزمان شہریوں کو فوری پروٹیکٹر لگوانے کا جھانسہ دے کر زائد رقم بٹورتے اور اس کے عوض بھاری رقوم وصول کرتے تھے۔

کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے اہم شواہد بھی برآمد کر لیے گئے۔ گرفتار افراد کا تعلق لاہور کے مختلف علاقوں سے ہے۔

ایف آئی اے نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے