اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 10 ہزار 800 روپے سستا ہو گیا

31 Oct 2026
31 Oct 2026

(ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، 24 قیراط فی تولہ سونا 10 ہزار 800 روپے سستا ہو گیا۔

فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار 800 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 9 ہزار 736 روپے کی سطح پر آ گئی جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 9 ہزار 259 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 51 ہزار 282 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 108 ڈالر کمی سے 3 ہزار 872 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔

ملک میں 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 142 روپے کمی کے بعد 5 ہزار 388 روپے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے