اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 317.18 قیمت فروخت : 317.75
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.39 قیمت فروخت : 197.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اقبال ٹاؤن: ریٹائرڈ ہونیوالے سب انسپکٹر کے اعزاز میں الوداعی تقریب

21 Jul 2026
21 Jul 2026

(لاہور نیوز) اقبال ٹاؤن ڈویژن میں ریٹائرڈ ہونیوالے سب انسپکٹر اقبال اظہر کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔

ترجمان پولیس کے مطابق ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ خان  کی جانب سے سب انسپکٹر اقبال اظہر کے اعزاز میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا، ڈی ایس پی گلشن راوی اور ایس ایچ او ساندہ سمیت دیگر سٹاف نے شرکت کی، سب انسپکٹر اقبال اظہر  نے 36 سال محکمہ پولیس میں فرائض سرانجام دیئے۔

ایس پی اقبال ٹاؤن کی طرف سے انہیں گلدستہ و اعزازی شیلڈ اور دیگر تحائف پیش کئے گئے، اس موقع پر ایس پی  نے کہا کہ اچھے پولیس آفیسرز کی نشانی ہوتی ہے کہ وہ خود قانون پسند ہوں محکمہ پولیس سے ریٹائر ہونے والے پولیس آفیسرز و آفیشلز محکمہ کا اثاثہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے