اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایم اے او کالج کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

04 Jun 2026
04 Jun 2026

(لاہور نیوز) ایم اے او کالج کے قریب رات گئے پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ایک مزدہ ٹرک بے قابو ہو کر میٹرو بس ٹریک کے جنگلے سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد متاثر ہوئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 28 سالہ کامران ولد جان محمد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا، ریسکیو ٹیموں  نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔

حادثے میں زخمی ہونے والے دوسرے شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اسے مزید علاج معالجہ فراہم کیا جا رہا ہے۔

پولیس اور متعلقہ اداروں  نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے