اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • یورو قیمت خرید: 323.68 قیمت فروخت : 324.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.78 قیمت فروخت : 375.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.65 قیمت فروخت : 200.01
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.04 قیمت فروخت : 201.40
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.42 قیمت فروخت : 909.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 469500 دس گرام : 402500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430372 دس گرام : 368956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7902 دس گرام : 6782
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلبرک: وارڈن کو کچلنے کی کوشش کرنیوالی گاڑی پکڑی گئی

03 Jun 2026
03 Jun 2026

(لاہور نیوز) ٹریفک وارڈن کو کچلنے کی کوشش کے ہٹ اینڈ رن واقعے میں ملوث گاڑی کو سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ٹریس کر کے گلبرگ کے علاقے سے برآمد کر لیا گیا۔

سیف سٹی کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے اس گاڑی کو شناخت کیا گیا جس نے مبینہ طور پر ٹریفک وارڈن کو کچلنے کی کوشش کی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کو گلبرگ سے تحویل میں لے لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد ڈرائیور احسن جمشید نے گرفتاری سے قبل عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کر لی تھی، پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ تھانہ مزنگ میں درج کر رکھا ہےجس میں اقدامِ قتل، سرکاری کام میں مداخلت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے