اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دیکر ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

07 Nov 2026
07 Nov 2026

(لاہور نیوز) پاکستان نے ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، فائنل میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔

فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو صفر کے مقابلے میں دو میچز سے شکست دی۔

فائنل کے دونوں سنگلز مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کی۔

مزید برآں نور زمان اور عاصم خان نے اپنے اپنے مقابلے جیت کر پاکستان کی فتح یقینی بنائی اور قومی ٹیم کو ایشین چیمپئن بنا دیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے