اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیرِ حراست ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

04 Jun 2026
04 Jun 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی کے علاقے میں سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن اور ملزمان کے درمیان مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک زیرِ حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق زیرِ حراست ملزم شکیل کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ اس دوران اس کے ساتھیوں نے اسے چھڑوانے کی کوشش کی اور پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شکیل اپنے ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر ہلاک ہو گیا، جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں، جبکہ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے