اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • یورو قیمت خرید: 323.68 قیمت فروخت : 324.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.78 قیمت فروخت : 375.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.65 قیمت فروخت : 200.01
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.04 قیمت فروخت : 201.40
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.42 قیمت فروخت : 909.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 469500 دس گرام : 402500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430372 دس گرام : 368956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7902 دس گرام : 6782
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سگیاں کے قریب دریائے راوی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

03 Jun 2026
03 Jun 2026

(لاہور نیوز) سگیاں کے قریب دریائے راوی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملنے پر غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچی اور کارروائی کرتے ہوئے لاش کو دریا سے نکال لیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ملنے والی لاش کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی، تاہم ابتدائی اندازے کے مطابق متوفی کی عمر تقریباً 30 سال ہے۔

ریسکیو اہلکاروں نے ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش پولیس کے حوالے کر دی۔ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت اور موت کی وجوہات جاننے کے لیے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے