اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی اور اسقاطِ حمل کیس میں اہم پیش رفت

04 Jun 2026
04 Jun 2026

(لاہور نیوز) گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی اور اسقاطِ حمل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے کیس کے تفتیشی افسر کو مکمل ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ہے۔

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کے مطابق پراسیکیوشن کی جانب سے تفتیشی افسر کو مزید تحقیقات کے لیے لائن آف انکوائری دی جائے گی، جبکہ مقدمے میں شامل دفعات، شواہد اور دیگر قانونی پہلوؤں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

یاد رہے کہ تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی اور اسقاطِ حمل کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ پولیس کے مطابق اسقاطِ حمل کے بعد متاثرہ خاتون کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ دورانِ علاج جاں بحق ہوگئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ مقدمے کی تفتیش جاری ہے اور تمام شواہد کی روشنی میں قانونی کارروائی کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے