اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خواتین کو کبھی فحش لباس پہننے کی ترغیب نہیں دی :عائشہ عمر

07 Jan 2021
07 Jan 2021

(ویب ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر نے کہاکہ انہوں نے خواتین کو کبھی بھی فحش لباس پہننے کی ترغیب نہیں دی ہے

اداکارہ کے سٹائل ایوارڈ میں پہنے گئے لباس پر انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ایک صارف نے کہاکہ اگر آپ ایسے ملبوسات پہن کر خواتین کے حقوق اور ان کے لئے آواز اٹھا نے کی بات کرتی ہیں تو آپ عورت نہیں کہلائی جاسکتیں جس پر اداکارہ نے جوا ب دیتے ہوئے لکھاکہ انہوں نے کبھی خواتین کو فحش لباس پہننے کی ترغیب نہیں دی اور انہوں نے جو لباس پہنا وہ اسے پروموٹ نہیں کررہیں اور نہ ہی انہوں نے اس لباس کی تشہیر کرنے کیلئے کوئی معاوضہ لیا ہے بلکہ یہ ان کا تحفہ تھا جو وہ کسی خاص دن پر پہننا چاہتی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے