اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عیدالاضحیٰ: لاہور میں لائسنس دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ

26 May 2026
26 May 2026

(لاہور نیوز) سی ٹی او لاہور کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی سہولت کے لیے اہم اقدام، لاہور میں لائسنس دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

عوام کی آسانی کے لیے شہر کے مختلف ڈرائیونگ لائسنس دفاتر عید کے ایام میں بھی کھلے رہیں گے۔ ان مراکز میں لبرٹی مارکیٹ، گریٹر اقبال پارک، مناواں اور واپڈا ٹاؤن خدمت مرکز شامل ہیں۔

سی ٹی او لاہور کے مطابق شہری عید کے دوران بھی لائسنس سروسز سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں اور روزانہ ہزاروں شہریوں کو مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اُنہوں نے کہا کہ میرٹ اور عزت دارانہ طریقے سے لائسنس کا اجرا اولین ترجیح ہے جبکہ لائسنسنگ کے نظام میں شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے۔

سی ٹی او سید عبدالرحیم شیرازی نے کہا کہ شہریوں کو بہتر سہولت فراہم کرنا ٹریفک پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اور اسی مقصد کے لیے دفاتر عید کے دنوں میں بھی فعال رکھے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے