اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ: فیملی کے ہمراہ آنیوالا 4 سالہ بچہ نہر میں ڈوب گیا

26 May 2026
26 May 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے ہربنس پورہ میں نہر میں چار سالہ بچہ ڈوب گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ نواب پورہ کے قریب پیش آیا جہاں فیملی نہر میں نہانے گئی تھی کہ اچانک ان کا بچہ پانی میں ڈوب گیا، غوطہ خور ٹیم  نے بچے کو نہر سے نکال لیا۔

تشویش ناک حالت میں بچے کو فوری طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ ریسکیو غوطہ خور ٹیم  نے لائن سرچ آپریشن کے ذریعے بچے تک رسائی حاصل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے