اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چاند رات: منچلوں کیخلاف کارروائی،97 ٹیموں پر مشتمل ٹیم تشکیل

26 May 2026
26 May 2026

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے چاند رات پر منچلوں کیخلاف کارروائی کیلئے خصوصی پٹرولنگ پلان تشکیل دے دیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق منچلوں ون ویلرز کیلئے 97 ٹیموں پر مشتمل خصوصی سکواڈ تشکیل دیا گیا ہے، خصوصی سکواڈ لاہور بھر میں مخصوص سپاٹس کو کور کریں گے۔

شہریوں کو منچلوں کی ہلڑ بازی سے محفوظ رکھنے کیلئے شاہراہوں کی نشاندہی کر لی گئی، شہر کے 54 سے زائد فیورٹ پوائنٹس پر ڈولفن اور پی آر یو ڈیوٹی انجام دیں گے۔

ایس پی ڈولفن کے مطابق سپیشل سکواڈ کیساتھ ساتھ روٹین کی پٹرولنگ معمول کے مطابق چلے گی، چھوٹی بڑی مارکیٹوں شاپنگ مالز و تمام کسٹمرز کو بھر پور سکیورٹی فراہم کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے