اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ٹرک کی آٹو رکشہ، موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

26 May 2026
26 May 2026

(لاہور نیوز) رائیونڈروڈ، چنارباغ کے قریب ٹرک نے آٹورکشہ اور موٹرسائیکل کوٹکر مار دی، جس کے نتیجہ میں دو موٹرسائیکل سوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جبکہ بچوں سمیت دیگر زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثےمیں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے، متوفین میں 32سالہ دلبر اور 28 سالہ مبشر شامل ہیں تاہم زخمیوں میں42 سالہ منصور، 28 سالہ سمیرا، 4 سالہ نورفاطمہ شامل ہیں۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ متوفین بستی امین پورہ رائیونڈ کے رہائشی تھے، زخمیوں کو طبی امدادکیلئے رائیونڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے