اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید کے دن موسم شدید گرم، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

26 May 2026
26 May 2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے عید کے دن موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کر دی۔

آج رات موسم کی صورتحال  کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

عید کے دن یعنی بدھ کے روز موسم کی صورتحال  کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان  ہے  تاہم رات کے دوران تیز ہوائیں /آندھی چلنے کا امکان ہے۔

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ بعد از دوپہر شمال مشرقی پنجاب اور خطہ ٔپوٹھوہار میں تیز ہوائیں/آندھی چلنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے