اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مستی گیٹ: دکانوں سے کپڑے چرانے والی خاتون گرفتار

26 May 2026
26 May 2026

(لاہور نیوز) مستی گیٹ پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے رش کے دوران دکانوں سے کپڑے چرانے والی ملزمہ گرفتار کر لی۔

ملزمہ ثمینہ بی بی کو سی سی ٹی وی کی مدد سے شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا، ایس پی سٹی عاطف امیر کے مطابق سی سی ٹی وی میں ملزمہ کپڑوں سے بھرے تھیلے چراتے دکھائی دیتی ہے۔

گرفتار ملزمہ سے 2 لاکھ مالیت کے چوری شدہ 40 سوٹ برآمد ہوئے، ملزمہ دوران واردات ایک کم عمر لڑکے کو بھی استعمال کرتی تھی، گرفتار ملزمہ کو تفتیش کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے