اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں، سی سی پی او

26 May 2026
26 May 2026

(لاہور نیوز) 9ذوالحج کی رات اور عیدالاضحیٰ کیلئے لاہور پولیس کا جامع سکیورٹی پلان سامنے آ گیا۔

سی سی پی او لاہور  نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت میں سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے، ون ویلنگ اورہلڑبازی کی ہرگز اجازت نہیں،ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر سخت قانونی کارروائی ہو گی۔

بازاروں اور شاپنگ سنٹرزمیں پٹرولنگ یونٹ گشت پر مامورہےلیڈی پٹرولنگ یونٹ خواتین اور بچوں کے تحفظ کو یقینی بنائے گا، بیوپاریوں اور خریداروں کی سکیورٹی کیلئے پٹرولنگ جاری رکھیں۔

انہوں  نے مزید کہا کہ جرائم پیشہ اور مشتبہ عناصر کے خلاف سرچ و کومبنگ آپریشنز کئے جائیں۔سپروائزری افسران سکیورٹی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے