اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

علی ڈار کی داتا دربار آمد، توسیعی منصوبے کا جائزہ

26 May 2026
26 May 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اور چیئرمین امور مذہبیہ کمیٹی علی ڈار نے داتا دربار کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے ان کا استقبال کیا۔

علی ڈار  نے مزار شریف پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ملکی سلامتی و استحکام کیلئے دعا بھی کی معاون خصوصی نے داتار دربار کے توسیعی منصوبے کا دورہ بھی کیا جبکہ سیکرٹری اوقاف پنجاب نے انہیں منصوبے پر جاری پیشرفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

 

 

 

اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر داتا دربار محمد علی خان اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے