اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن میں سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، زیرِ حراست ملزم ہلاک

26 Nov 2026
26 Nov 2026

(لاہور نیوز) گرین ٹاؤن کے علاقے میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زیرِ حراست ملزم ہلاک ہوگیا ہے۔

 پولیس کے مطابق ملزم ودود کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ اس دوران اس کے مسلح ساتھیوں نے سی سی ڈی ٹیم پر حملہ کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران زیر حراست ملزم ودود اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر ہلاک ہو گیا، جبکہ حملہ آور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے، جبکہ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

 پولیس کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والا ملزم 2 درجن سے زائد قتل اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے