اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ کی شدت میں اضافہ، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

19 Nov 2026
19 Nov 2026

(لاہور نیوز) شہر میں فضائی آلودگی کی صورتحال تشویشناک ہو گئی، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے جہاں سموگ کی اوسط شرح 284 تک جا پہنچی ہے۔

جی سی یونیورسٹی کے اطراف ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 424 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ علامہ اقبال ٹاؤن میں 420 اور ماڈل ٹاؤن میں 350 کی سطح پر ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا کی رفتار 3 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی۔

فضائی آلودگی کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے