اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صرف پنجاب نہیں، ملک بھر میں ترقیاتی منصوبے اور موٹروے بنانا چاہتے تھے، نوازشریف

18 Nov 2026
18 Nov 2026

(لاہور نیوز) نواز شریف نے کہا ہے کہ صرف پنجاب نہیں، ملک بھر میں ترقیاتی منصوبے اور موٹروے بنانا چاہتے تھے، وزیراعظم شہبازشریف نے موٹروے منصوبوں کو ترجیح دی۔

نوازشریف کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کا ماضی بہت دردناک ہے، ایسی ایسی حکومتیں آئیں جنہوں  نے عوام کی پرواہ نہیں کی، پنجاب حکومت نے آزاد کشمیر کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالا ، چاہتا ہوں آزادکشمیر کی حکومت ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر آگے بڑھے۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ آج افتخار گیلانی وزیراعظم بن گئے ہیں تو میں خود کو وزیراعظم سمجھتا ہوں۔ہماری حکومت نہ جاتی تو سکھرسے حیدر آباد موٹر وے مکمل ہوجاتی ۔ہم نے اپنے دور میں گلگت سے سکردو تک موٹروے بنائی ۔

صرف پنجاب نہیں، ملک بھر میں ترقیاتی منصوبے اور موٹروے بنانا چاہتے تھے،وزیراعظم شہبازشریف نے موٹروے منصوبوں کو ترجیح دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے