اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فضائی آلودگی، لاہور دنیا بھر میں دوسرے جبکہ کراچی ساتویں نمبر پر آ گیا

18 Nov 2026
18 Nov 2026

(لاہور نیوز) دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور 216 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گیا جبکہ کراچی 169 اے کیو آئی کے ساتھ ساتویں نمبر پر رہا۔

پاکستان کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کی صورتحال کے مطابق قصور 374 اے کیو آئی کے ساتھ پہلے، ڈی جی خان میں 287 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔

گوجرانوالہ اور پشاور 285، خانیوال 268، سرگودھا 256، ملتان 237، سکردو 235، سیالکوٹ 221 اور فیصل آباد میں 216 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے