اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں سموگ کی شدت برقرار، اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 366 ریکارڈ

18 Nov 2026
18 Nov 2026

(لاہور نیوز) شہر میں سموگ کی شدت برقرار، فضائی آلودگی کی اوسط شرح 366 تک جا پہنچی۔

علامہ اقبال ٹاؤن میں ایئر کوالٹی انڈیکس 593 ریکارڈ کیا گیا، سمن آباد میں 554 جبکہ ماڈل ٹاؤن میں فضائی آلودگی کا انڈیکس 503 تک پہنچ گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 12 جبکہ زیادہ سے زیادہ 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا کی رفتار 3 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے