اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی سربراہ فریال تالپور کا دورہ لاہور مکمل

18 Nov 2026
18 Nov 2026

(لاہور نیوز) پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی سربراہ فریال تالپور کا دورہ لاہور مکمل ہو گیا، فریال تالپور اسلام آبادکےلیے روانہ ہو گئیں۔

دورہ کے دوران پارٹی کے تنظیمی عہداداران اور کارکنان سے ملاقات ہوئی، فریال تالپور  نے سیاسی ، وکلا، بزنس، یوتھ، خواتین ونگ کے نمائندگان سے ملاقاتیں کیں۔

فریال تالپور کے دورے پر مرکزی، صوبائی اور ضلعی قیادت بھی لاہور موجود تھی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، راجہ پرویز اشرف ہمراہ تھے۔

مرکزی سیکرٹری جنرل ہمایوں خان، نئیر بخاری، قمر الزمان کائرہ موجود تھے، سید حسن مرتضی ٰاور شہزاد سعید چیمہ تمام تنظیمی ملاقاتوں میں ہمراہ تھے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے