اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہری سے 20 لاکھ روپے بٹورنے والا جعلی انسپکٹر گرفتار

19 Nov 2026
19 Nov 2026

(لاہور نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی لاہور زون کی کارروائی، خود کو انسپکٹر ظاہر کر کے شہری سے 20 لاکھ روپے بٹورنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے رہائشی سید حمزہ ارشاد بخاری کی شکایت پر این سی سی آئی اے نے کارروائی کی اور مرکزی ملزم شاہد بشیر چیمہ کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان نے بیٹے کی شادی کی تقریب میں آکر گرفتاری کی دھمکیاں دیں اور تین بینک ٹرانزیکشنز کے ذریعے 20 لاکھ روپے بٹورے، نام نہاد کلیئرنس دلوانے کے نام پر مزید 50 لاکھ روپے کا مطالبہ کرنے والے دوسرے ملزم میاں وسیم کے کردار کی تحقیقات بھی جاری ہیں۔

ملزم کے قبضے سے ایک موبائل فون اور شہری سے فراڈ کے ذریعے وصول کیے گئے تمام 20 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے