اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت نے 7 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

17 Nov 2026
17 Nov 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے 7 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے جبکہ سارہ امجد کی خدمات پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

طارق محمود ملک کو اے ڈی سی انفورسمنٹ جہلم  جبکہ محمد محمود کا اے ڈی سی میونسپل سروسز قصور تبادلہ منسوخ کر دیا گیا۔

علی عاطف کو ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی قصور سے او ایس ڈی جبکہ محمد اسد کو اے ڈی سی میونسپل سروسز قصور لگا دیا گیا ہے۔

اسی طرح محمد اسد کو ایم ڈی ستھرا پنجاب قصور کا ایڈیشنل چارج دیدیا گیا ہے جبکہ نیئر مصطفیٰ کو اے ڈی سی میونپسل سروسز ڈی جی خان لگا دیا گیا  ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے