اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما نے فریج کی ڈیمانڈ کر دی

11 Nov 2026
11 Nov 2026

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید رہنما پاکستان تحریک انصاف غلام محی الدین دیوان نے فریج فراہم کرنے کیلئے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غلام محی الدین دیوان  نے انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) میں جیل میں فریج کی فراہمی کی درخواست دائر کی جس پر عدالت نے درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔

 

 

 

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ میں ذیابیطس کا مریض ہوں اور عارضہ قلب میں بھی مبتلا ہوں، جیل میں گرمی کی وجہ سے میری انسولین خراب ہو گی۔

عدلت سے استدعا ہے کہ جیل میں ادویات رکھنے کیلیے فریج رکھنے دی  جائے  جبکہ فیملی کو بھی ملاقات کی اجازت دی جائے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے