اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

11 Nov 2026
11 Nov 2026

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی کو رات گئے سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کرنے کے بعد انہیں علاج فراہم کیا گیا اور ضروری ادویات تجویز کی گئیں، جس کے بعد انہیں دوبارہ سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل اتوار 8 نومبر کو بھی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے