اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں، ہسپتال میں دم توڑ گیا

12 Nov 2026
12 Nov 2026

(لاہور نیوز) تھانہ شالیمار کے علاقے میں گھریلو تنازع پر دلبرداشتہ ہو کر نوجوان نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا لیں، طبی امداد کے دوران جانبر نہ ہو سکا۔

پولیس کے مطابق شالیمار کے رہائشی نوجوان سعید کا گھر والوں کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہو گیا تھا، جس پر دلبرداشتہ ہو کر اس نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں، حالت غیر ہونے پر نوجوان کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔

واقعے کے بعد پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کیلئے مردہ خانے منتقل کروا دی، پولیس واقعے سے متعلق مزید کارروائی کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے