اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل کے قریب سے نائجیرین منشیات ڈیلر گرفتار

11 Nov 2026
11 Nov 2026

(لاہور نیوز) نصیر آباد پولیس نے نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل گیٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی نائجیرین منشیات ڈیلر کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم مائیکل کو گلبرگ تھری سے حراست میں لیا گیا، ملزم ٹاؤن شپ کا رہائشی ہے اور مبینہ طور پر گلبرگ میں آئس فروخت کرنے آیا تھا، ملزم کے قبضے سے ایک کلو 20 گرام آئس برآمد کر لی گئی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم آن لائن آرڈر موصول ہونے پر منشیات مطلوبہ لوکیشن پر سپلائی کرتا تھا، ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں کے اطراف کڑی نگرانی جاری ہے جبکہ منشیات فروشی کی روک تھام کیلئے مؤثر کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے