اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شاہدرہ: بس کی ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

12 Nov 2026
12 Nov 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ کے علاقہ میں بس کی ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کی والدہ شدید زخمی ہو گئی۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق بس  نے سڑک عبور کرنے والی ماں بیٹی کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہو گئیں، زخمی خاتون اور بچی کو شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم 6 سالہ انابیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

ایس پی سٹی ڈویژن کے مطابق بس ڈرائیور گاڑی ریورس کر رہا تھا کہ اس دوران سڑک پر اپنی والدہ کے ہمراہ پیدل چلنے والی بچی کو ٹکر مار دی، بچی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔

پولیس  نے اطلاع ملتے ہی کارروائی کی اور ڈرائیور کو گرفتار کر کے بس کو تحویل میں لے لیا ہے، ملزم کیخلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے