اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اکرم پارک میں گھر سے 40 سالہ خاتون کی لاش برآمد

11 Nov 2026
11 Nov 2026

(لاہور نیوز) اسلام پورہ کے علاقے اکرم پارک میں ایک گھر سے 40 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق لاش تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں، خاتون کی لاش تین سے چار روز پرانی معلوم ہوتی ہے، اکرم پارک میں بابر مسیح نامی شخص نے مکان کرائے پر لے رکھا تھا، جہاں سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے جسم پر گولی یا چھری کے زخموں کے کوئی نشانات نہیں پائے گئے، شبہ ہے کہ خاتون کو کوئی زہریلی چیز کھلائی گئی ہو یا موت کی کوئی اور وجہ ہو سکتی ہے۔

پولیس کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تحقیقات کے بعد ہی خاتون کی موت کی اصل وجہ سامنے آ سکے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے