اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

خاتون صحافی ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ مکمل

11 Nov 2026
11 Nov 2026

(لاہور نیوز) خاتون صحافی ربیعہ احسن قتل کیس میں ملزم احسن کا لاہور میں ڈی این اے ٹیسٹ مکمل کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس  نے ملزم کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری میں لیٹر جمع کرا دیا ہے، قتل سے منسلک 7 شواہد کے پارسل بھی لیبارٹری میں جمع کرا دیے گئے ہیں۔

مقتولہ اور ملزم کے زیر استعمال 4 موبائل فونز بھی فرانزک سائنس لیبارٹری میں جمع کرائے گئے ہیں، موبائل فونز کا فرانزک تجزیہ اور ٹرانسکرپٹ تیار کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس پولی گرافک ٹیسٹ کے بعد ملزم کو آج لاہور سے راولپنڈی منتقل کر دے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے