اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عائشہ جٹ مبینہ زیادتی کیس، رجب بٹ سمیت ملزمان کیخلاف استغاثہ پر فیصلہ نہ ہو سکا

11 Nov 2026
11 Nov 2026

(لاہور نیوز) ٹک ٹاکر عائشہ جٹ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف دائر استغاثہ پر فیصلہ نہ ہو سکا۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج عبدالجبار کی مصروفیات کے باعث کیس کی سماعت نہ ہو سکی، فاضل جج ظفر یاب چدھڑ  نے ریٹائرمنٹ سے قبل ٹک ٹاکر عائشہ جٹ کے استغاثہ پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

کیس میں رجب بٹ، سلمان حیدر، عبدالرحمان، جہانگیر اور جواد سمیت دیگر ملزمان نامزد ہیں، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 18 نومبر تک ملتوی کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے