اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ایک سے دو دن میں ہو جائے گا، محسن نقوی

12 Nov 2026
12 Nov 2026

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ایک سے دو دن میں ہو جائے گا، مجھے اپنی ٹیم پر پورا یقین ہے، جو وہ فیصلہ کر رہے ہیں ٹھیک کر رہے ہیں۔

 

لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر چیز پر مطمئن ہوں، ایک سال سے ٹیم کی پرفارمنس بہتر آرہی ہے اور رزلٹ بھی بہتر ہو رہا ہے تاحال کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کر رہے، جیسے ہی کی جائے گی سب کو آگاہ کیا جائے گا، ہمارے پلیئرز میں جو کمی ہے اس کو یہاں ختم کرنےکی کوشش کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ این سی سی آئی اے محمد رضوان سے دوبارہ رابطہ کرے گی، جس کے بعد رپورٹ فائنل کی جائے گی، نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا کام چل رہا ہے، اس کا کام 31 جنوری تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن رکھی ہے، یہاں نوجوان کھلاڑی تیار کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے