اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز ختم، سری لنکا نے 4 وکٹوں پر 404 رنز بنائے

11 Nov 2026
11 Nov 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل کم روشنی کے باعث جلد ختم کر دیا گیا۔

کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 404 رنز بنا لیے، دھننجایا ڈی سلوا 167 اور کوشل مینڈس 117 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں، سری لنکا کی جانب سے کامیندو مینڈس نے 58 جبکہ لاہیرو اڈارا نے 42 رنز بنائے۔

سری لنکا کو پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 30 رنز درکار ہیں، پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے ثاقب خان اور محمد عباس نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں، واضح رہے کہ پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم نے پہلی اننگز 434 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی تھی۔

پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے 93، عرفات منہاس  نے 52 اور غازی غوری نے 48 رنز بنائے، ڈیبیو کرنے والے طیب عارف نے 57 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ محمد طحہٰ نے 51 اور بابر اعظم نے 50 رنز بنائے۔

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے 4 کھلاڑی ڈیبیو کر رہے ہیں، جن میں طیب عارف، محمد طحٰہ، عرفات منہاس اور ثاقب خان شامل ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے