اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وسیم اکرم کے بیٹے تیمور اکرم کی ایم ایم اے فائٹ میں کامیابی

09 Nov 2026
09 Nov 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے بیٹے تیمور اکرم نے (مکسڈ مارشل آرٹس) ایم ایم اے فائٹ میں شاندار کامیابی حاصل کر لی۔

امریکہ میں ہونے والی فائٹ میں تیمور  نے امریکی فائٹر کو شکست دی، تین راؤنڈ کے مقابلے میں تیمور اکرم  نے پوائنٹس پر حریف فائٹر امریکہ کے نک سیسلک کو مات دی۔

واضح رہے کہ مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر تیمور اکرم کی یہ مسلسل چوتھی فائٹ میں کامیابی ہے۔

سابق کپتان وسیم اکرم  نے اپنے بیٹے کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیٹے  نے فائٹ میں شاندار مقابلہ کیا، مجھے اس پر فخر ہے۔

وسیم اکرم  نے مزید کہا کہ میں تو بیٹے کی فائٹ پر حیران بھی تھا اور پریشان بھی، انجوائے کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے